انعام بٹ نے دوحہ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری بیچ گیمز میں جارجیا کے پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ انعام بٹ نے گولڈ میڈل کے لیے ہوئے مقابلے کے آخری تین سیکنڈز میں جارجیا کے پہلوان مارسا گشولی داتو کو 2-5 اور

ورلڈکپ فائنل میں پر اعتراضات کے بعد باؤنڈری کا قانون ختم

رواں سال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی ٹیم کی متنازع انداز میں باؤنڈری کے قانون کی بنیاد پر فتح کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس قانون کو ختم کردیا ہے اور اب مقابلہ برابر ہونے کی صورت میں سپر اوور پر میچ کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ہولی وڈ اداکارہ نے عابدہ پروین کو روحانی والدہ قرار دے دیا

ہولی وڈ اداکارہ، گلوکار، کامیڈین و لکھاری 48 سالہ جاڈا پنکٹ سمتھ اگرچہ پہلے بھی پاکستان کی شہرت یافتہ صوفی فنکارہ عابدہ پروین کو اپنی پسندیدہ ترین صوفی گلوکارہ قرار دے چکی ہیں۔ تاہم اب انہوں نے عابدہ پروین کو اپنی روحانی والدہ قرار دیا

’معروف اداکار نے سب کے سامنے چھاتی سے پکڑا اور سب دیکھتے رہے‘

حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہولی وڈ تھرلر فلم ’بلیک اینڈ بلیو‘ میں پولیس اہلکار کا کردار نبھانے والی برطانوی اداکارہ 43 سالہ ناؤمی حارث نے انکشاف کیا ہے کہ ایک معروف اداکار نے سب کے سامنے ان کو چھاتی سے پکڑا اور سب لوگ یہ منظر خاموشی سے

نیشنل ٹی20: سرفراز نے سندھ کی قیادت سے معذرت کر لی

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نیشنل ٹی20 کپ میں سندھ کی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے اور ان کی جگہ اسد شفیق کو قیادت سونپ دی گئی ہے۔ قومی ٹیم کی ناکامیوں، خصوصاً سرفراز کی اپنی کارکردگی ناقص ہونے کے سبب انہیں شدید دباؤ کا سامنا ہے

نیشنل ٹی20 کپ: خیبرپختونخوا کا بلوچستان کے خلاف فاتحانہ آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے نظام کے تحت قومی ٹی20 کپ کا آغاز کردیا جہاں خیبرپختونخوا (کے پی) کی ٹیم نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے زیر کرکے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جارہے قومی ٹی20 کپ کے

پونے ٹیسٹ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

بھارتی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ایک اننگز اور 137 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پونے میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز میں 326 رنز کے خسارے کا

کلونجی کے حیرت انگیز فوائد

کلونجی کھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ انسانی صحت، جلد اور بالوں کے لیے انتہائی مفید سمجھی جاتی ہے، یہ چھوٹا سا دانہ غذائیت سے بھرپور ہے اور اس کا روزانہ استعمال آپ کو بہت سی بیماریوں سے دور رکھ سکتا ہے۔ آئیے ہم آپ کو کلونجی کے

وینا ملک نے ہربھجن سنگھ کو خاموش کرا دیا

پاکستانی اداکار و میزبان وینا ملک نے بھارتی ٹیم کے سابق بولر ہربھجن سنگھ کو انگریزی زبان پر تنقید کرنے پر کرارا جواب دے کر لاجواب کر دیا۔ حال ہی میں بھارتی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ شیئر کرتے