پاناما لیکس پر فلم بنانے والے ادارے ’نیٹ فلیکس‘ کے خلاف مقدمہ

تین سال قبل سامنے آنے والے ’پاناما لیکس‘ اسکینڈل پر فلم بنانے والی آن لائن اسٹریمنگ کمپنی ’نیٹ فلیکس‘ پر مقدمہ کردیا گیا۔ ’نیٹ فلیکس‘ پر پاناما کی لا فرم ’موزیک فانسیکا‘ نے مقدمہ دائر کرتے ہوئے فلم میں دکھائے جانے والے مناظر کو جھوٹا

’پردے میں رہنے دو‘ احس’پردے میں رہنے دو‘ احسن خان کی نئی مصالحہ فلم ن خان کی نئی مصالحہ فلم

اداکار احسن خان 2 سال قبل رومانٹک مصالحہ فلم ’چھپن چھپائی‘ میں شائقین کو محظوظ کرتے دکھائی دیے تھے اور اب ان کے شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ وہ جلد ہی ایک اور فلم میں دکھائی دیں گے۔ جی ہاں، خبریں ہیں کہ احسن خان نے ایک اور رومانٹک

‘پاک بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں مودی اور عمران خان سے سوال کریں’

رواں ماہ 23اکتوبر کو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کے صدر کا منصب سنبھالنے والے سابق بھارتی کپتان ساروو گنگولی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کے امکانات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا فیصلہ

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے چیف 10 روزہ راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم کو 10 روزہ راہداری ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کردیا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق نیب نے انہیں گلگت بلستان (جی بی) میں

بیٹے کی پیدائش کے بعد ثانیہ مرزا نے وزن کم کیسے کیا؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو حاملہ ہونے کے بعد وزن بڑھنے کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ثانیہ مرزا کے ہاں گزشتہ سال اکتوبر میں بیٹے کے پیدائش ہوئی تھی، جس کے دو ماہ بعد سے ہی انہوں نے وزن کم کرکے دوبارہ فٹ ہونے

فیس بک کی ڈیجیٹل کرنسی کی مشکلات میں مزید اضافہ

فیس بک کی کرپٹو کرنسی کا مستقبل متعارف ہونے سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ہوگیا ہے کیونکہ لبرا نامی پراجیکٹ سے جڑی متعدد کمپنیوں نے خود کو اس سے الگ کرلیا ہے۔ گزشتہ ہفتے 4 اکتوبر کو سب سے پہلے معروف مالیاتی ادارے پے پال نے لبرا ایسوسی

اقرا اور یاسر کی ایک اور تصویر تنقید کی زد میں

پاکستان کے دو نامور اداکار یاسر حسین اور اقرا عزیز نے رواں سال کے آغاز میں ایک دوسرے سے منگنی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ ان دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہیں، جبکہ منگنی سے قبل بھی یہ دونوں ایک

میرا بولی وڈ اداکارہ کے ساتھ کیا کررہی ہیں؟

پاکستان کی نامور اداکارہ میرا اس وقت دبئی میں موجود ہیں جو وہاں سے اپنے مداحوں کے لیے متعدد تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر بھی کررہی ہیں۔ میرا نے دبئی میں منعقد اسپلیش برینڈ کے فیشن شو میں بھی اسے حصہ لیا، جہاں بولی

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان: کیٹ مڈلٹن کا لباس کس سے متاثر تھا؟

برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن پاکستان کے تاریخی دورے پر پہنچ گئے اور اس شاہی دورے کا آغاز ڈچز آف کیمبرج نے روایتی شلوار قمیض پہن کر کیا۔ راولپنڈی کی نور خان ائیر بیس پر شاہی جوڑا 5 روزہ دورے پر پہنچا، اس موقع پر کیٹ

آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع

کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ایک نئے ٹورنامنٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اس کا دنیا کے طاقتور ترین بورڈ آف کنٹرول آف ان انڈیا(بی سی سی آئی) سے تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ پیر کو آئی سی سی نے اپنے کیلنڈر