جویریہ سعود نے ویڈیو کے ذریعے عالیشان گھر کا دورہ کرادیا
پاکستانی اداکاراؤں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے نت نئے رجحانات سامنے آرہے ہیں، جیسے اقرا عزیز نے چند روز قبل اپنا یوٹیوب چینل لانچ کیا تھا ویسے ہی اب نامور اداکارہ جویریہ سعود نے بھی یوٹیوب!-->…