شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان: کیٹ مڈلٹن کا لباس کس سے متاثر تھا؟

برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن پاکستان کے تاریخی دورے پر پہنچ گئے اور اس شاہی دورے کا آغاز ڈچز آف کیمبرج نے روایتی شلوار قمیض پہن کر کیا۔ راولپنڈی کی نور خان ائیر بیس پر شاہی جوڑا 5 روزہ دورے پر پہنچا، اس موقع پر کیٹ مڈلٹن نے ہلکے نیلے رنگ … شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان: کیٹ مڈلٹن کا لباس کس سے متاثر تھا؟ پڑھنا جاری رکھیں