آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع

کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ایک نئے ٹورنامنٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اس کا دنیا کے طاقتور ترین بورڈ آف کنٹرول آف ان انڈیا(بی سی سی آئی) سے تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ پیر کو آئی سی سی نے اپنے کیلنڈر میں ہر سال ایک … آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع پڑھنا جاری رکھیں