نیشنل ٹی20 کپ: خیبرپختونخوا کا بلوچستان کے خلاف فاتحانہ آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے نظام کے تحت قومی ٹی20 کپ کا آغاز کردیا جہاں خیبرپختونخوا (کے پی) کی ٹیم نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے زیر کرکے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جارہے قومی ٹی20 کپ کے پہلے میچ میں کے پی کے کپتان محمد … نیشنل ٹی20 کپ: خیبرپختونخوا کا بلوچستان کے خلاف فاتحانہ آغاز پڑھنا جاری رکھیں