پونے ٹیسٹ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

بھارتی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ایک اننگز اور 137 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پونے میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز میں 326 رنز کے خسارے کا سامنا تھا اور چوتھے روز … پونے ٹیسٹ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی پڑھنا جاری رکھیں