ہولی وڈ اداکارہ نے عابدہ پروین کو روحانی والدہ قرار دے دیا

ہولی وڈ اداکارہ، گلوکار، کامیڈین و لکھاری 48 سالہ جاڈا پنکٹ سمتھ اگرچہ پہلے بھی پاکستان کی شہرت یافتہ صوفی فنکارہ عابدہ پروین کو اپنی پسندیدہ ترین صوفی گلوکارہ قرار دے چکی ہیں۔ تاہم اب انہوں نے عابدہ پروین کو اپنی روحانی والدہ قرار دیا ہے۔ جاڈا پنکٹ سمتھ خود بھی گلوکاری کرنے سمیت گیت … ہولی وڈ اداکارہ نے عابدہ پروین کو روحانی والدہ قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں