وینا ملک نے ہربھجن سنگھ کو خاموش کرا دیا

پاکستانی اداکار و میزبان وینا ملک نے بھارتی ٹیم کے سابق بولر ہربھجن سنگھ کو انگریزی زبان پر تنقید کرنے پر کرارا جواب دے کر لاجواب کر دیا۔

حال ہی میں بھارتی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی جانے والی وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر پر تنقید کی اور کہا کہ وہ ’بلڈ باتھ‘ لفظ استعمال کر کے نفرت انگیزی کو خود پھیلا رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.