لاہور ہائیکورٹ: علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ گلوکارہ میشا شفیع نے گزشتہ سال اداکار و گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کی درخواست جمع کروائی تھی جسے صوبائی محتسب اور … لاہور ہائیکورٹ: علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی درخواست مسترد پڑھنا جاری رکھیں