عاطف اسلم کی سحر انگیز حمد کے ساتھ کوک اسٹوڈیو کا آغاز

اس بات کا تو اندازہ تھا کہ عاطف اسلم کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا آغاز کریں گے مگر یہ خیال نہیں تھا کہ وہ دنگ کردیں گے۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کی پہلی قسط جاری کردی گئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس بار یہ شو مداحوں کو مایوس نہیں کرے گا۔ روحیل حیات … عاطف اسلم کی سحر انگیز حمد کے ساتھ کوک اسٹوڈیو کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں