‘کملی’ کی کہانی آخر ہے کیا؟

پاکستان کے نامور ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ‘زندگی تماشا’ اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی دوسری فلم ‘کملی’ کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہوچکے ہیں۔ چند روز قبل اداکارہ صبا قمر نے ڈان سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے سرمد … ‘کملی’ کی کہانی آخر ہے کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں