گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بچ گئیں

لاہور : عدالت نے گلوکارہ رابی پیرزادہ کے خلاف خطرناک جانور رکھنے کے معاملے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے ، جوڈیشل مجسریٹ نے رابی پیر زادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق خطرناک جانور رکھنے کے معاملے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ عدالت میں پیش ہوئیں، جس پر عدالت نے … گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بچ گئیں پڑھنا جاری رکھیں