کپتان سرفراز کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

فائل فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتان سرفراز احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ دعویٰ مقامی میڈیا پر چلنے والی رپورٹس میں پی سی بی ذرائع کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قوی امکان ہے کہ سرفراز احمد کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان … کپتان سرفراز کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں