کھڑکیوں کی صفائی کرنے والا روبوٹ

مختلف عمارتوں پر بڑے بڑے شیشے لگانا ان عمارات کی خوبصورتی میں اضافہ تو کرسکتا ہے، تاہم ان شیشوں کی صفائی ایک دقت طلب کام ہوتی ہے۔ تاہم اب ماہرین نے ایسا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو خود کار طریقے سے ہر قسم کے شیشے کو صاف کرسکتا ہے۔ لموڈو ونڈو وزرڈ نامی یہ روبوٹ … کھڑکیوں کی صفائی کرنے والا روبوٹ پڑھنا جاری رکھیں