خفیہ شادی کے بعد جسٹن بیبر نے دوبارہ ‘سرعام شادی’ کرلی

کینیڈین پاپ اسٹار اور اداکار 25 سالہ جسٹن بیبر نے گزشتہ سال ستمبر میں 22 سالہ ماڈل ہیلی بالڈ وین کے ساتھ خفیہ شادی کی تھی جس کا اعلان انہوں نے دو ماہ قبل سوشل میڈیا پر کیا تھا اور اب اداکار و گلوکار نے ایک مرتبہ پھر سرعام شادی کی تقریب کا انعقاد کیا۔ … خفیہ شادی کے بعد جسٹن بیبر نے دوبارہ ‘سرعام شادی’ کرلی پڑھنا جاری رکھیں