جانورں کی ویکسین کروا کے ’ریبیز‘ سے بچا جا سکتا ہے

اسلام آباد:ریبیز ایک وائرل بیماری ہے ، اس سے آگاہی اور بچاؤ کے لئے ہر سال 28 ستمبر کو ’ریبیز‘ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اسی حوالے سے قومی ادارہ صحت نے آج ایک سیمینار اور واک کا انعقاد کیا جس کا مقصد عام لوگوں کو ریبیز ، اس کے کنٹرول اور روک … جانورں کی ویکسین کروا کے ’ریبیز‘ سے بچا جا سکتا ہے پڑھنا جاری رکھیں