بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

کراچی: قومی ٹیم کے نائب کپتان بابر اعظم  نے بھارتی اسکیپر ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا۔ گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں بابراعظم نے سینچری داغ ڈالی جس کے ساتھ ہی وہ تیز ترین 11 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر … بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا پڑھنا جاری رکھیں