براڈ پٹ کے ‘سکھ روحانی پیشوا خاتون’ کے ساتھ تعلقات؟

امریکی اداکار براڈ پٹ کی 2016 میں اداکارہ اینجلینا جولی سے طلاق کے بعد ان کی نجی زندگی کے حوالے سے میڈیا میں طرح طرح کی خبریں سامنے آنے لگیں ہیں۔ اینجلینا جولی نے براڈ پٹ پر بچوں پر تشدد کرنے اور منشیات کا استعمال کرنے کا الزام لگایا تھا جسے کے بعد 2016 میں ان دونوں … براڈ پٹ کے ‘سکھ روحانی پیشوا خاتون’ کے ساتھ تعلقات؟ پڑھنا جاری رکھیں