شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ پر پابندی عائد

اداکار و پروڈیوسر شمعون عباسی کی رواں ماہ ریلیز کی جانے والی فلم ’دُرج‘ پر سینسر بورڈ کی جانب سے پابندی عائد کردی گئی۔ شمعون عباسی نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر فلم کو ریلیز کرنے کی تاریخ کا اعلان کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سینما انڈسٹری کو رواں ماہ کچھ … شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ پر پابندی عائد پڑھنا جاری رکھیں