گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بچ گئیں

لاہور: بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتار ہونے سے بچ گئیں۔ لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں رابی پیرزادہ کے خلاف بغیر اجازت جنگلی حیات رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے رابی پیرزادہ کے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ورانٹ منسوخ کردیے۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ کے … گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بچ گئیں پڑھنا جاری رکھیں