پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے 3377 مریض سامنے آئے

لاہور: پنجاب میں ڈینگی سے متعلق ایک سال کی تفصیلات جاری کردی گئیں، پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے کل 3 ہزار 377 مریض سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے ڈینگی سے متعلق ایک سال کی تفصیلات جاری کردیں۔ سالانہ ڈینگی تفصیلات میں اسلام آباد کا ڈیٹا شامل نہیں۔ اسلام آباد کو … پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے 3377 مریض سامنے آئے پڑھنا جاری رکھیں