ٹی بیگز کی چائے کے بارے میں‌ طبی ماہرین کا حیران کن انکشاف

اوٹاوا: کینڈا کے طبی ماہرین نے ٹی بیگز کے استعمال کو خوفناک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اس کی چائے پینے والے پلاسٹک کے اربوں ذرات اپنے اندر لے جاتا ہے۔ کیمکل سوسائٹی جنرل انوائرمینٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے جریدے میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے مطالعے کے … ٹی بیگز کی چائے کے بارے میں‌ طبی ماہرین کا حیران کن انکشاف پڑھنا جاری رکھیں