’اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر 1992ورلڈکپ کی طرح ہمیشہ یاد رہے گی‘

اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو نہ صرف سیاست دانوں اور بین الاقوامی ماہرین کی جانب سے پذیرائی ملی بلکہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑی بھی اس تقریر کے معترف ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹرز نے سابق چیمپئن کپتان کی عالمی فورم پر کی جانے … ’اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر 1992ورلڈکپ کی طرح ہمیشہ یاد رہے گی‘ پڑھنا جاری رکھیں