پیرس لوریئل برائڈل ویک کا رنگا رنگ آغاز

پیرس لوریئل برائڈل ویک کا ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی رنگا رنگ فیشن شو لاہور میں منعقد کیا گیا.

اس فیشن ویک کے پہلے روز متعدد ڈیزائنرز نے اپنے خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی۔

فیشن ویک کے پہلے روز ندا ازور، حسین ریہار، زوبیا زینب، ایکوا فینا رائزنگ ٹیلنٹ شوکیس اور سائرہ شکیرا کے ملبوسات پہننے موڈلز نے ریمپ پر رنگ بکھیرے۔

حسین ریہار

حسن ریہار نے اپنے ملبوسات میں زیادہ تر لال اور گلابی رنگوں کا انتخاب کیا، تمام ملبوسات پر کافی بھاری کام کیا گیا تھا جو شادیوں اور مہندی میں پہننے جاسکتے ہیں۔

حسن ریہار نے مختلف رنگوں کی ملبوسات پیش کیں
حسن ریہار نے مختلف رنگوں کی ملبوسات پیش کیں
حسن ریہار کے عروسی جوڑے بھی دیدہ زیب رنگوں میں پیش کیے گئے
حسن ریہار کے عروسی جوڑے بھی دیدہ زیب رنگوں میں پیش کیے گئے
مختلف ماڈلز نے حسن ریہار کی مصنوعات پیش کیں
مختلف ماڈلز نے حسن ریہار کی مصنوعات پیش کیں

زوبیا زینب

زوبیا زینب کی کلیکشن نہایت سادہ اور عام رہی، انہوں نے اس میں ہلکے رنگوں کا استعمال کیا جو بہت زیادہ خاص نظر نہیں آئے۔

زوبیا زینب نے ہلکے رنگوں کی ملبوسات پیش کیں
زوبیا زینب نے ہلکے رنگوں کی ملبوسات پیش کیں
زوبیا زینب نے قدرے پرانے طرز کے اسٹائل کو جدید انداز میں پیش کیا
زوبیا زینب نے قدرے پرانے طرز کے اسٹائل کو جدید انداز میں پیش کیا
زوبیا زینب کی مصنوعات کو بھی سراہا گیا
زوبیا زینب کی مصنوعات کو بھی سراہا گیا

ندا ازور

ندا ازور نے منفرد ملبوسات پیش کیے، ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی ان کے ملبوسات کے ساتھ ساتھ جیولری بھی نہایت منفرد نظر آئی۔

ندا ازور کی ملبوسات مشرقی رنگوں کے مطابق تھیں
ندا ازور کی ملبوسات مشرقی رنگوں کے مطابق تھیں
ندا ازور نے بھی دیدہ زیب مصنوعات پیش کیں
ندا ازور نے بھی دیدہ زیب مصنوعات پیش کیں

ایکوا فینا رائزنگ ٹیلنٹ شوکیس

ایکوا فینا رائزنگ ٹیلنٹ شوکیس میں ابھرتے ہوئے نئے ڈیزائنرز ہر سال ہی کچھ الگ اور خوبصورت پیش کرتے ہیں اور اس سال بھی وہ اس میں کامیاب ثابت ہوئے۔

ایکوا فینا رائزنگ ٹیلنٹ شو میں مختلف ماڈلز جلوہ گر ہوئیں
ایکوا فینا رائزنگ ٹیلنٹ شو میں مختلف ماڈلز جلوہ گر ہوئیں
رائزنگ ٹیلنٹ شو میں بھی دیدہ زیب ملبوسات پیش کی گئیں
رائزنگ ٹیلنٹ شو میں بھی دیدہ زیب ملبوسات پیش کی گئیں
رائزنگ ٹیلنٹ میں نئی ماڈلز نے جلوے بکھیرے
رائزنگ ٹیلنٹ میں نئی ماڈلز نے جلوے بکھیرے

سائرہ شکیرا

سائرہ شکیرا کی کلیکشن میں کچھ لباس نہایت منفرد اور خوبصورت نظر آرہے تھے۔

سائرہ شکیرا نے بھی ہمیشہ کی طرح منفرد انداز کی ملبوسات پیش کیں
سائرہ شکیرا نے بھی ہمیشہ کی طرح منفرد انداز کی ملبوسات پیش کیں
سائرہ شکیرا کی جانب سے پیش کیے گئے عروسی جوڑوں کو بھی سراہا گیا
سائرہ شکیرا کی جانب سے پیش کیے گئے عروسی جوڑوں کو بھی سراہا گیا
سائرہ شکیرا نے سرخ اور سنہری رنگت کی ملبوسات متعارف کرائیں
سائرہ شکیرا نے سرخ اور سنہری رنگت کی ملبوسات متعارف کرائیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.