ہیڈ کوچ مصباح الحق کو جتنی سپورٹ کی ضرورت ہوگی دوں گا، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق کو جتنی سپورٹ کی ضرورت ہوگی میں دوں گا، ہمارا مقصد پاکستان ٹیم کو اوپر لے کر جانا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ کوشش کروں گا کہ پاکستان کی بولنگ … ہیڈ کوچ مصباح الحق کو جتنی سپورٹ کی ضرورت ہوگی دوں گا، وقار یونس پڑھنا جاری رکھیں